سوفٹ ویئر کی اپ ڈیٹ مکمل ہو چکی ہے۔ سوفٹ ویئر جلد دوبارہ اسٹارٹ ہو جائے گا۔
جی ہاں
نہیں
ابھی اپ ڈیٹ کا عمل جاری ہے۔ کیا آپ واقعی اپ ڈیٹ ختم کرنا چاہتے ہیں (اس سے سوفٹ ویئر یا ڈیٹا بیس میں خرابی پیدا ہو سکتی ہے)؟
آپ سوفٹ کو براہ راست اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں سوفٹ ویئر کی اپ ڈیٹ اور کتابوں، مخطوطات کی امپورٹنگ کے ذریعے سے۔
تنبیہ
ڈیٹا بیس کی اپ ڈیٹ اور کتابوں کی امپورٹنگ کا عمل مکمل ہوا۔
سوفٹ ویئر کی کوئی اپ ڈیٹ یا کوئی نئی کتاب امپورٹ کرنے کے لیے نہیں ملی۔
مکنون کی ویب سائٹ سے رابطہ جاری ہے نئی اپ ڈیٹس کی تلاش کے لیے ۔۔۔
نئی اپ ڈیٹس موجود ہیں ان کو انسٹال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
ممنون کی ویب سائٹ سے رابطہ ممکن نہ ہو سکا۔ اطمینان کر لیں کہ آپ انٹرنیٹ سے منسلک ہیں پر دوبارہ کوشش کریں۔
شجرہ میں اس اپ ڈیٹ فائل کے علاوہ ایک اور فائل موجود ہے۔سوفٹ ویئر کو ایک دفعہ میں دو بار اپ ڈیٹ کرنے کی اجازت نہیں۔
یہ ڈیٹا بیس امپورٹ کرنا ممکن نہیں اس لیے کہ یہ سوفٹ ویئر کے موافق نہیں ہے یا تو نئے ورژن سے ہے یا پرانے ورژن سے۔
سوفٹ ویئر کا موجودہ نسخہ یا تو اپ ڈیٹ فائل کے مشابہ ہے یا اس سے تازہ اور نیا ہے۔
کتابوں اور مخطوطات کی فائلون کو امپورٹ کریں فہرستوں سمیت اگر پائی جائیں
امپورٹ ممکن نہیں جب کہ کتابوں کی اپ ڈیٹ انٹرنیٹ کے طریقہ سے ہو
ابھی سوفٹ ویئر کی اپ ڈیٹ جاری ہے، ختم ہونے تک انتظار کیجئے ۔۔۔
وارننگ
ٹھیک ہے
کھولیں
سوفٹ ویئر کی اپ ڈیٹ کی فائلیں
کتابوں اور مخطوطات کی فائلیں
کتابوں اور مخطوطات کی امپورٹنگ اور سوفٹ ویئر کو اپ گریڈ کرنا
کتابوں اور مخطوطات کی فائلیں اور سوفٹ ویئر کو اپ گریڈ کرنا
انسٹال کریں
نوع
اپ ڈیٹ کا نام
نسخہ
حجم
پیش کریں
سوفٹ ویئر کی اپ ڈیٹ کی فائل اور کتابوں اور مخطوطات کی فائلیں انتخاب کے لیے پیش کریں
متصل ہوں
انٹرنیٹ کے ساتھ متصل ہوں نئی اپ ڈیٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے
اپ ڈیٹ
خروج
تمام کو منتخب کریں
آپ کو اس فولڈر میں تبدیلی کرنے کی اجازت نہیں ، اس کے علاوہ کسی اور فولڈر کا انتخاب کریں۔
امپورٹ کی جانے والی کتابوں کی جگہ:
اپ ڈیٹ نسخہ کا وجود چاہتا ہے (
) یا اس سے بڑا ۔ آپ کے لیے ضروری ہے کہ پہلے آپ اپ ڈیٹ کریں نسخہ (
نتائج کی کثرت کی وجہ سے تلاش کے عمل کو مکمل کرنے کے لیے نظام out of memory ہو چکا ہے اس عمل کے کامیابی سے مکمل کرنے کے لیے فائل ArabicIndexer.l4j.ini میں تبدیلی کریں
اور موضوع سوفٹ ویئر کے فولڈ کے تحت جیسا کہ نیچے :
مقطع کو Xmx128m سے Xmx256m تبدیل سے تبدیل کر دیں اور اگر ضرورت ہو تو اس سے بھی زیادہ ۔
[arabicindexer.sh میں تبدیلی کریں Linux/Unix نظام کے لیے یا Info.plist میں تبدیلی کریں Mac OSX نظام کے لیے ]
امپورٹ کی جانے والی PDF یا DJVU فائلوں کی جگہ کا انتخاب کریں
براہ مہربانی نوٹ فرما لیں کہ یہ فائلیں امپورٹ نہیں ہو سکیں کیونکہ یہ پہلے سے ڈیٹا بیس میں موجود ہیں:
براہ مہربانی نوٹ فرما لیں کہ امپورٹ کی جانے والی فائلوں کا ڈیٹا انگریزی زبان پر مشتمل ہے اور اسی وجہ سے ان کی امپورٹنگ مکمل نہیں ہو سکی۔